میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کی تعیناتی کیلئے انٹرویوز آئندہ ہفتے شروع

میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کی تعیناتی  کیلئے انٹرویوز آئندہ ہفتے شروع

لاہور (آن لائن)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کی جانب سے مختلف ٹیچنگ ہسپتالوں میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کی تعیناتی کے لیے انٹرویوز آئندہ ہفتے شروع ہو نگے ۔

اس اقدام سے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے انتظامی امور، پیشنٹ کیئر و دیگر معاملات میں بہتری آئے گی۔ ترجمان محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے مطابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کا چناؤ سو فیصد میرٹ کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...