ایس پی گلگشت ڈویژن کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا گیا

ایس پی گلگشت ڈویژن کے  نئے دفتر کا افتتاح کر دیا گیا

ملتان (کرائم رپورٹر )ریجنل پولیس آفیسر ملتان کیپٹن ر محمد سہیل چودھری نے کمشنر ملتان مریم خان اور سی پی او ملتان صادق علی کے ہمراہ ایس پی گلگشت دفتر کا افتتاح کردیا۔

آر پی او کا کہنا تھا کہ پولیس کے دفاتر کا اصل مقصد شہریوں کی سہولت اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا ہے .پولیس کے دفاتر ایسے مقامات پر پر ہونے چائیں جہاں عوام کی رسائی آسان ہو۔سی پی او ملتان صادق علی نے بتایا کہ عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے مزید نئے دفاتر بھی بنائے جائیں گے .کمشنر ملتان مریم خان نے افتتاح کے موقع مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں