میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ

میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ

ملتان( کرائم رپورٹر ) میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ڈاکٹر آصف کے پلاٹ پر شادی کی تقریب کے دوران آتش بازی اور اونچی آواز میں سپیکر چلانے پر مقدمہ درج کیا گیا۔

میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ڈاکٹر آصف کے پلاٹ پر شادی کی تقریب کے دوران آتش بازی اور اونچی آواز میں سپیکر چلانے پر مقدمہ درج کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں