مضر صحت اچار،سوڈا واٹر تلف

مضر صحت اچار،سوڈا واٹر تلف

ملتان (لیڈی رپورٹر )فوڈ سیفٹی ٹیموں کی ملتان، خانیوال ، لودھراں میں کارروائیاں، ملتان میں اچار اینڈ مربہ جات یونٹ کا معائنہ، خانیوال اور لودھراں میں بیوریجز یونٹس، ریسٹورنٹس کو بھاری جرمانے ، 250 کلو اچار، 34 لٹر سوڈا واٹر تلف کردیا ۔

فوڈ سیفٹی ٹیموں کی ملتان، خانیوال ، لودھراں میں کارروائیاں، ملتان میں اچار اینڈ مربہ جات یونٹ کا معائنہ، خانیوال اور لودھراں میں بیوریجز یونٹس، ریسٹورنٹس کو بھاری جرمانے ، 250 کلو اچار، 34 لٹر سوڈا واٹر تلف کردیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں