گیسٹروکے حملے ، مزید 190افراد مبتلا

گیسٹروکے حملے ، مزید 190افراد مبتلا

ملتان (لیڈی رپورٹر)گیسٹرو کے حملے جاری، مزید 190افراد مبتلا ہوکر ہسپتالوں میں پہنچ گئے ۔ نشتر ہسپتال 63،چلڈرن کمپلیکس ، ڈی ایچ کیو ہسپتال اور ٹاؤن ہسپتالوں میں 127مریض رپورٹ ہوئے ، بیشتر ک و ڈسچارج کر دیا گیا۔

گیسٹرو کے حملے جاری، مزید 190افراد مبتلا ہوکر ہسپتالوں میں پہنچ گئے ۔ نشتر ہسپتال 63،چلڈرن کمپلیکس ، ڈی ایچ کیو ہسپتال اور ٹاؤن ہسپتالوں میں 127مریض رپورٹ ہوئے ، بیشتر ک و ڈسچارج کر دیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں