ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مراکز کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مراکز کا دورہ

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر,نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا امتحانی مراکز کا دورہ’امیدواروں کو فراہم سہولیات اور۔

 امتحانی مٹیریل کی ترسیل کا جائزہ لیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے کہاکہ امتحانی مراکز کی حدود میں قیام امن کیلئے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے امیدواروں کو پارکنگ،پانی اور سیکورٹی کی موثر سہولت فراہم کی جارہی ہیں ۔

تعلیمی اداروں میں قائم مراکز میں امتحانی عمل شفاف رکھنا ترجیح ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں