شاہنواز خان کی والدہ انتقال کرگئیں

 شاہنواز خان کی  والدہ انتقال کرگئیں

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار)ایس پی او پنجاب کے ریجنل ہیڈ شاہنواز خان،کلیم زبیر خان ،مقامی صحافی ندیم خان،اعجاز خان کی والدہ ،پریس کلب کوٹ ادو کے۔۔

سابق صدر حاجی محمد سلیم ریاض کی چچی گزشتہ روز انتقال کر گئی ،مرحومہ کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب مدرسہ عربیہ مظاہرالعلوم میں ادا کی گئی جس میں سیاسی سماجی دینی و شہری حلقوں سمیت وکلاء ڈاکٹرز صحافیوں تاجروں سمیت ہر مکتبہ فکر کی کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں