بغیر لائٹ گدھا بیل گاڑیوں ٹرالیوں کی بھرمار، حادثات معمول

بغیر لائٹ گدھا بیل گاڑیوں  ٹرالیوں کی بھرمار، حادثات معمول

کچا کھوہ( نامہ نگار)بغیر لائٹ گدھا بیل گاڑیوں وٹرالیوں کی بھرمار کے باعث حادثات معمول بن گئے۔۔

 ،کچا کھوہ سے عبدالحکیم روڈ چوکاں سے مخدوم پور روڈ ودیگر لنک روڈ پر رات کی تاریکی میں میں سست رفتار بغیر لائٹ والیگاڑیوں، ریڑھیوں اور گدھا، بیل گاڑیوں کی وجہ آئے روز حادثات رونما ہونے لگے اور قیمتی جانوں کا نقصان ہونے لگا ہے اہل علاقہ نے ضلعی انتظامیہ سے کارروائی کا مطالبہ کردیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں