مدرسہ جامع العلوم محمدیہ میں بزم حسن قرآت، فہم قرآن پروگرام کا انعقاد

مدرسہ جامع العلوم محمدیہ میں بزم حسن  قرآت، فہم قرآن پروگرام کا انعقاد

وہاڑی(نمائندہ خصوصی )مدرسہ جامع العلوم محمدیہ لکڑمنڈی میں بزم حسن قرآت، فہم قرآن پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔۔

 جس میں دیگر مدارس کے طلباء اور اساتذہ کرام عثمان حیدر، قاری یاسین معاویہ ،حافظ حبیب الرحمٰن، قاری طیب سیف اللہ نے بھی شرکت کی، پروگرام کے مہمان خصوصی ممتاز طاہر اور چوہدری کامران ارشاد تھے طلباء نے تلاوت قرآن، حمد، نعت کے ساتھ ساتھ تقاریر بھی کیں ۔اس موقع پر ملکی سلامتی کیلئے دعا مانگی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں