سول کورٹ میں شجر کاری ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ندیم شوکت نے پودا لگایا

سول کورٹ میں شجر کاری ، ڈسٹرکٹ  اینڈ سیشن جج ندیم شوکت نے پودا لگایا

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمدندیم شوکت نے سول کورٹس میں پودا لگاکر شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا ۔

تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمدندیم شوکت نے پودا لگاکر شجرکاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا اس موقع پر انہوں نے کہاکہ دنیا بھر کی طرح پاکستان کو بھی ماحولیاتی آلودگی کا خطرہ درپیش ہے جس سے نمٹنے کیلئے ہر پاکستانی شہری کو کم از کم دوپودے لگاکر اپنے حصہ شامل کرنا چاہئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں