پاکستانی طلبا ء پر تشدد کی مذمت کر تا ہیں :شاہد اقبال

پاکستانی طلبا ء پر تشدد کی مذمت  کر تا ہیں :شاہد اقبال

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر,نامہ نگار ) ڈسٹرکٹ با رکے سابق جنرل سیکرٹری وماہر قانون دان چوہدری محمد شاہد اقبال ایڈووکیٹ نے ۔

کہاکہ کرغزستان میں پاکستانی طلبا پر تشدد کی مذمت کرتا ہوں ایسے کمزور ممالک میں طلباء کو ہرگز نہ بھیجیں وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ کرغزستان میں پاکستانی سفارتخانے سے رابطے کرکے طلباء کو باحفاظت نکال کر پاکستان روانہ کریں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں