تین جواری رنگے ہاتھوں گرفتار، مقدمات درج

تین جواری رنگے ہاتھوں گرفتار، مقدمات درج

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے تین جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر مقدمات درج لئے ۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ بوہڑ گیٹ پولیس نے دوران گشت آکڑہ پرچی جوا ۔

کھیلتے ہوئے ملزم سجاد حسین،گلزار احمد اور عبدالستار کو قابو کیا جن کے قبضے سے پرچیاں اور رقم برآمد کرلی ۔پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں