گلگشت ،ڈاکو نے شہری نے نقدی ،موبائل فون چھین لیا

گلگشت ،ڈاکو نے شہری نے  نقدی ،موبائل فون چھین لیا

ملتان (کرائم رپورٹر )تھانہ گلگشت کے علاقہ پیر خورشید کالونی میں مسلح ڈاکوؤں نے شہری سے بیس ہزار روپے کی نقدی اور ۔

موٹرسائیکل چھین لیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ،ایف آئی آر کے مطابق شہری سید اسحاق صبح چار بجے بائیک پر جارہے تھے کہ پیر خورشید کالونی میں موٹرسائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے انہیںزبردستی روک لیا اور گن پوائنٹ پر ان کا موبائل فون ، پرس جس میں 20ہزار روپے کی نقدی چھین لی۔و دیگر اہم دستاویزات تھیں اور موٹرسائیکل چھین لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ، ان کے شور پر کرنے پر لوگ جمع ہوئے ۔چھین لیا 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں