بغیر لائسنس موٹرسائیکل چلانے والوں کیخلاف یکم دسمبر سے کریک ڈائون
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)بغیر لائسنس موٹرسائیکل ڈرائیوروں کیخلاف یکم دسمبر سے کریک ڈاؤن شروع ہو جائے گا ۔
’ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل لائسنس کے اجرائے میں ریلیف جاری ہے اور اس میں صرف چند روز باقی رہ گئے ہیں ایک ہی روز میں لرننگ او رریگولر لائسنس بنوانے والوں کے لئے آخری موقع1دسمبر کریک ڈاؤن ہوگا ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ نے صرف موٹرسائیکل کے لرننگ لائسنس پر42دن کی مدت ختم کرکے ریلیف دیا ہے ۔