بین الاضلاعی منشیات سمگلر گرفتار، آدھاکلوچرس برآمد

بین الاضلاعی منشیات سمگلر  گرفتار، آدھاکلوچرس برآمد

کوٹ ادو(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)پولیس سرکل نے بین الاضلاعی منشیات سمگلر دھرلیا۔

 آدھاکلوسے زائد اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد،ملزم عرصہ سے جنوبی پنجاب میں منشیات سمگل کرنے کا مکروہ دھندہ کرتاتھا۔ پولیس نے اڈہ لعل میرہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی منشیات سمگلر سنانواں کے رمضان لوہار کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں