چالیس کاشتکاروں میں کسان کارڈ تقسیم

چالیس کاشتکاروں میں کسان کارڈ تقسیم

کہروڑپکا(نمائندہ دنیا )محکمہ لائیو سٹاک کہروڑ پکا کے زیر اہتمام فارمرز میں جانوروں کو پالنے اور فربہ کرنے کے حوالے سے حکومت پنجاب کی جانب سے بلا سود قرضے کی رجسٹریشن کارڈ کی تقریب تقسیم میونسپل کمیٹی کے جناح حال میں منعقد ہوئی۔

محکمہ لائیو سٹاک کہروڑ پکا کے زیر اہتمام فارمرز میں جانوروں کو پالنے اور فربہ کرنے کے حوالے سے حکومت پنجاب کی جانب سے بلا سود قرضے کی رجسٹریشن کارڈ کی تقریب تقسیم میونسپل کمیٹی کے جناح حال میں منعقد ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں