سرچ آپریشن، 74گھروں کی تلاشی
ملتان(کرائم رپورٹر)جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن 74 گھروں کی تلاشی ،127افراد کا کریمنل ریکارڈ چیک 14گاڑیوں کی چیکنگ کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرلیا ۔
جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن 74 گھروں کی تلاشی ،127افراد کا کریمنل ریکارڈ چیک 14گاڑیوں کی چیکنگ کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرلیا ۔