فنی تعلیم کا حصول ضروری،قراۃ العین
مظفرگڑھ(سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر قراۃ العین میمن نے کہا ہے کہ دور جدید کے تقاضوں کے مطابق فنی تعلیم کا حصول وقت کی اہم ضرورت ہے ، ان کی حاضری کو یقینی بنایا جائے ۔یہ بات انہوں نے ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کا معائنہ کرتے ہوئے کہی۔
ڈپٹی کمشنر قراۃ العین میمن نے کہا ہے کہ دور جدید کے تقاضوں کے مطابق فنی تعلیم کا حصول وقت کی اہم ضرورت ہے ، ان کی حاضری کو یقینی بنایا جائے ۔یہ بات انہوں نے ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کا معائنہ کرتے ہوئے کہی۔