سینکڑوں ساشے گٹکا برآمد،مقدمہ درج
ملتان (لیڈی رپورٹر)فوڈ سیفٹی ٹیم نے مین بازار لودھراں میں پان شاپ پر خفیہ جگہ پر رکھا 1100ساشے گٹکا برآمد کرکے تلف کردیا،شاپ مالک کیخلاف مقدمہ درج۔ڈی جی کا کہنا ہے کہ شہری ممنوعہ اشیاء دیکھیں تو اطلاع کریں۔
فوڈ سیفٹی ٹیم نے مین بازار لودھراں میں پان شاپ پر خفیہ جگہ پر رکھا 1100ساشے گٹکا برآمد کرکے تلف کردیا،شاپ مالک کیخلاف مقدمہ درج۔ڈی جی کا کہنا ہے کہ شہری ممنوعہ اشیاء دیکھیں تو اطلاع کریں۔