تاجر شیخ محمد اخلاق کی اہلیہ کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی

تاجر شیخ محمد اخلاق کی اہلیہ کے  ایصال ثواب کیلئے قل خوانی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)تاجر شیخ محمد اخلاق کی اہلیہ اور مقامی صحافی شیخ فہد حسین کی والدہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ان کی رہائشگاہ پرقل خوانی واجتماعی دُعا کا اہتمام کیا گیا۔۔۔

 جس میں مفتی محمداشرف نے زندگی،موت اور آخرت کے موضوع پر خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں سب سے بڑی حقیقت موت ہے ، ہر زندہ چیز کوموت کامزہ چکھناہے ۔آخر میں انہوں نے اجتماعی دُعا کرائی ۔اس موقع پر افطاری کا اہتمام بھی کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں