سینکڑوں لٹر ملاوٹی دودھ ، جوس ممنوعہ گٹکا تلف، مالکان کو جرمانے

سینکڑوں لٹر ملاوٹی دودھ ، جوس  ممنوعہ گٹکا تلف، مالکان کو جرمانے

ملتان،بہاولپور(لیڈی رپورٹر،سٹی رپورٹر)فوڈ سیفٹی ٹیموں کی ملتان میں انڈسٹریل اسٹیٹ اور قاسم بیلہ اور ریلوے روڈ بہاولپور پر کارروائیاں۔۔

، 700 لٹر غیر معیاری جوس اور 450 لٹر ملاوٹی دودھ تلف، 2ہزار ساشے ممنوعہ گٹکا تلف ،جوس پلانٹ کو ایک لاکھ جبکہ دودھ سپلائر کو 15 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔ بہاولپور ریلوے روڈ پر پابندی کے باوجود گٹکے کی خریدوفروخت کی جارہی تھی،ممنوعہ گٹکے کو خفیہ جگہ پر چھپا کر رکھا گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں