لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام، ملزم پر مقدمہ

لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے  کا الزام، ملزم پر مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے لڑکی کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

بدھلہ سنت پولیس کو محمد اقبال نے بتایا کہ میری بیٹی کو ملزم زبردستی اغوا کرکے اپنی بیٹھک میں لے گیا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بناکر گھر چھوڑ کر فرار ہوگیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں