اضافی ذمہ داریاں تفویض
ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) نے سینئر اور مڈل مینجمنٹ کورسز میں شرکت کرنے والے افسروں کی خالی آسامیوں کی اضافی ذمہ داریاں دیگر افسروں کو سونپنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ۔
ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) نے سینئر اور مڈل مینجمنٹ کورسز میں شرکت کرنے والے افسروں کی خالی آسامیوں کی اضافی ذمہ داریاں دیگر افسروں کو سونپنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ۔