60گیس میٹرز کی چیکنگ
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 08میٹر منقطع، 60کیسز کی چیکنگ کی گئی ، سات میٹر کمپریسر استعمال ہونے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 08میٹر منقطع، 60کیسز کی چیکنگ کی گئی ، سات میٹر کمپریسر استعمال ہونے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔