پولیس کی کارروائیاں ‘ متعدد ملزم گرفتار

 پولیس کی کارروائیاں ‘ متعدد ملزم گرفتار

قصبہ گجرات(نامہ نگار ) پولیس ٹیم نے ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد کارروائیاں کیں۔

 کارروائیوں کے دوران ملزم محمد ارشد رند سے 12 بور ریپیٹر، مقدمہ نمبر 204/26 میں مختیار حسین وڈانی سے 12 بور موذر بمعہ کارتوس، جبکہ محمد شہزاد عرف سکندر اعظم سے کلاشنکوف اور مقدمہ نمبر 218/26 میں محمد انصر رند سے کلاشنکوف برآمد کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں