پرویزالٰہی انسٹیٹیوٹ میں ڈاکٹر کاشف ہاشمی شعبہ کارڈیالوجی کی سربراہ مقرر

پرویزالٰہی انسٹیٹیوٹ میں ڈاکٹر کاشف  ہاشمی شعبہ کارڈیالوجی کی سربراہ مقرر

ملتان (لیڈی رپورٹر)چودھری پرویز الٰہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان میں پروفیسر ڈاکٹر کاشف علی ہاشمی کو شعبہ کارڈیالوجی، میڈیسن کا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔۔۔

 یہ عہدہ انہیں پروفیسر ڈاکٹر طاہر المانی کی ریٹائرمنٹ کے بعد دیا گیا۔تقرری پر ادارے میں استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کارڈیالوجی پروفیسر ڈاکٹر مجتبیٰ علی صدیقی، ڈاکٹر مبشر علی خان شیروانی، ڈاکٹر زبیر ظفر، ڈاکٹر بدرالحد گل، ڈاکٹر اکرام فرید لنگڑیال، ڈاکٹر فخر عدنان، ڈاکٹر مومن رشید، ڈاکٹر شہزاد فرید، ڈاکٹر حمزہ غفور اور دیگر ڈاکٹرز نے شرکت کی۔بعدازاں ڈاکٹر کاشف علی ہاشمی کے دفتر میں کیک کٹنگ تقریب بھی منعقد ہوئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں