پیراں غائب پل پر موٹرسائیکل رکشہ میں تصادم،3افراد زخمی

پیراں غائب پل پر موٹرسائیکل رکشہ میں تصادم،3افراد زخمی

ملتان (کرائم رپورٹر )پیراں غائب پل کے قریب موٹر بائیک اور رکشہ کے درمیان تصادم ہوا جس پر ریسکیو ٹیم فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے جنہیں موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے فری کردیا گیا ریسکیو کے مطابق واقعہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

پیراں غائب پل کے قریب موٹر بائیک اور رکشہ کے درمیان تصادم ہوا جس پر ریسکیو ٹیم فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے جنہیں موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے فری کردیا گیا ریسکیو کے مطابق واقعہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...