نبی کریم ؐ کی ولادت پوری کائنات کیلئے رحمت، شفیق اللہ صدیقی

نبی کریم ؐ کی ولادت پوری کائنات  کیلئے رحمت، شفیق اللہ صدیقی

ملتان (کرائم رپورٹر)بزم حسینیہ پاکستان اور متحدہ میلاد کونسل کے زیراہتمام آستانہ عالیہ بدریہ ملتان شریف سے سالانہ میلاد مصطفیٰ ﷺ، تحفظ ختم نبوت اور استحکام پاکستان ریلی نکالی گئی۔۔۔

بزم حسینیہ پاکستان اور متحدہ میلاد کونسل کے زیراہتمام آستانہ عالیہ بدریہ ملتان شریف سے سالانہ میلاد مصطفیٰ ﷺ، تحفظ ختم نبوت اور استحکام پاکستان ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت ڈاکٹر پروفیسر پیر محمد شفیق اللہ صدیقی البدری نے کی۔ ریلی میں عاشقان رسول ﷺ، علما و مشائخ، مذہبی و سماجی شخصیات اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...