شادی شدہ خاتون اغوا کرنے کا الزام، 2 افراد پر مقدمہ

شادی شدہ خاتون اغوا کرنے  کا الزام، 2 افراد پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر) بستی ملوک پولیس نے شادی شدہ خاتون کو اغوا کرنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کو محمد رمضان نے بتایا کہ میری شادی شدہ بیٹی نگینہ بی بی گھر موجود نہ تھی پتا جوئی کی گئی تو معلوم ہوا کہ ملزم اغوا کرکے فرار ہوگئے ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...