ویمن یونیورسٹی ملتان میں آل پاکستان ڈبلیو یو ایم یو این کانفرنس کا افتتاح
ملتان (خصوصی رپورٹر) دی ویمن یونیورسٹی ملتان میں ڈیبیٹنگ اینڈ ڈیکلیمیشن سوسائٹی کے زیر اہتمام دو روزہ ‘ کانفرنس کا پروقار افتتاح ہوگیا۔
مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہدہ بتول نے ربن کاٹ کر کانفرنس کا باضابطہ آغاز کیا۔ تقریب میں ڈائریکٹر سٹوڈنٹ افیئرز ڈاکٹر عدیلہ سعید، یونیورسٹی انتظامیہ، اساتذہ، ملک بھر سے آنے والی طالبات، مندوبین اور مشاہدہ کاروں نے شرکت کی۔وائس چانسلر نے کہا کہ نوجوان خصوصاً طالبات روشن مستقبل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments