سی پی او کی جانب سے اردل روم کا انعقاد،اپیلوں کی سماعت
ملتان (کرائم رپورٹر )سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی جانب سے اردل روم کا انعقاد کیا گیا جس میں پولیس ملازمین کی محکمانہ اپیلوں کی سماعت کی گئی۔۔۔
اردل روم کے دوران مختلف ملازمین کی جانب سے سزاؤں میں نرمی اور فیصلوں پر نظرثانی کی درخواستیں پیش کی گئیں، جن پر سی پی او ملتان نے تفصیلی غور کیا۔متعدد ملازمین کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے ان کی سزاؤں میں نرمی کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments