چیئرپرسن بی زیڈ یو ی لائبریری کمیٹی صفینہ ناز نے چارج سنبھال لیا
ملتان(خصوصی رپورٹر)زکریا یونیورسٹی ملتان کی لائبریری کمیٹی کی نئی چیئرپرسن ڈاکٹر صفینہ ناز نے باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
اس موقع پر یونیورسٹی کے سینئر لائبریرینز اور لائبریری عملے نے انہیں مبارکباد پیش کی اور گلدستے پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا وفد میں سید شہزاد علی شاہ، اشرف موہل، مظفر احمد، میڈم شازیہ اور فرزانہ گل شامل تھیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments