لوٹ مار ، مبینہ زیادتی کی شکایات پر پولیس کارروائی شروع

لوٹ مار ، مبینہ زیادتی کی  شکایات پر پولیس کارروائی شروع

ملتان(کرائم رپورٹر)تھانہ بی زیڈ پولیس نے ملزموں کی گھر میں گھس کر لوٹ مار اور مبینہ زیادتی کی اطلاع پر مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

پولیس کو نیوشالیمار کالونی کی رہائشی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم میرے کمرے میں داخل ہوا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اسلحہ کے زور پر نامعلوم کے ہمراہ 60ہزار دوتولہ طلائی چین لوٹ کر فرار ہوگئے ۔پولیس کے مطابق خاتون بیانی ہوئے کہ ملزم سے پرانے تعلقات تھے۔ تاہم خاتون کی درخواست پر ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...