آ لودگی پھیلانے پر 4بھٹے سیل

 آ لودگی پھیلانے پر 4بھٹے سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پھلروان، کوٹمومن سمیت دیگر علاقوں میں روایتی طریقے سے اینٹیں تیار کرکے آلودگی پھیلانے پر چار بھٹہ خشت سیل کر تے ہوئے مالکان ادیس وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔

پھلروان، کوٹمومن سمیت دیگر علاقوں میں روایتی طریقے سے اینٹیں تیار کرکے آلودگی پھیلانے پر چار بھٹہ خشت سیل کر تے ہوئے مالکان ادیس وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں