سیمنٹ انڈسٹریز اسکندرآباد کے ورکرز کے بچوں کو تعلیمی وظائف کی ادائیگی

سیمنٹ انڈسٹریز اسکندرآباد کے ورکرز  کے بچوں کو تعلیمی وظائف کی ادائیگی

دائودخیل (نمائندہ دنیا )سیمنٹ انڈسٹریز اسکندرآباد داؤدخیل نے اپنے ورکرز کے اعلی تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کے ورکرز ویلفیئر پنجاب کی جانب سے۔۔۔

لاکھوں روپے کے تعلیمی وظائف ادائیگی کر دی گئی، اس موقع پر فیکٹری ورکرز کا کہنا تھا کہ فیکٹری مالکان انتظامیہ،خصوصا آئی آر اینڈ لیگل ٹیم اور سی بی اے یونین کے صدر ہدایت اللہ خان جنرل سیکرٹری سرور جمیل اعوان اور انکے دیگر ساتھیوں کی انتھک کوششوں محنت و خلوص نیت سے یہ سب ممکن ہوا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں