57ممالک کے مسلمان غیر مسلموں کے رحم و کرم پر ہیں،میاں بلال طارق

57ممالک کے مسلمان  غیر مسلموں کے رحم و کرم پر  ہیں،میاں بلال طارق

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )مرکزی جمعیت اہلحد یث پنجاب کے نائب ناظم ضلع خوشاب کی ہر دلعزیز مذہبی ، سماجی اور کاروباری شخصیت میاں بلال طارق نے کہا ہے۔۔۔

کہ اﷲ اور اسکے رسول کے احکامات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے آج دنیا پسپائی کی جانب جا رہی ہے ۔ 57ممالک کے مسلمان غیر مسلموں کے رحم و کرم پر ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ معاشی طور پر مضبوط مسلم ممالک اگر کمزور مسلم ممالک کا ہاتھ تھام لیں تو اسلام کا پرچم پوری دنیاپر لہرائے گا۔ مسلمانو ں کو ایک دوسرے کا سہارا بن کراختلافات کو ختم کرنا ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں