مہنگا پٹرول بیچنے پر4گرفتار،دکانیں سیل

مہنگا پٹرول بیچنے پر4گرفتار،دکانیں سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )مقام حیات ،واٹر سپلائی روڈ، بلاک نمبر15سمیت دیگر مقامات پر چھاپے مار کر محمد یامین ، حمزہ،عبدالوحید اور محمد آصف کو مہنگا پٹرول فروخت کرتے ہوئے موقع پرپکڑ لیا،دوکانیں سیل کردیں۔

مقام حیات ،واٹر سپلائی روڈ، بلاک نمبر15سمیت دیگر مقامات پر چھاپے مار کر محمد یامین ، حمزہ،عبدالوحید اور محمد آصف کو مہنگا پٹرول فروخت کرتے ہوئے موقع پرپکڑ لیا،دوکانیں سیل کردیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں