گورنمنٹ پولی ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ بوائز سرگودھا میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات

گورنمنٹ پولی ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ  بوائز سرگودھا میں سالانہ  تقریب تقسیم انعامات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) گورنمنٹ پولی ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ بوائز سرگودھا میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی پرنسپل ادارہ انجینئر افتخار احمد تھے تقریب میں گزشتہ سال میں بہترین کارکردگی دکھانے والے۔۔

 افراد کو تعریفی سرٹیفکیٹ ،شیلڈز اور انعامات سے نوازا گیا پرنسپل انجینئر افتخار احمد نے کالج کے ٹیپو ہاسٹل میں نمایاں کارکردگی پیش کرنے پرہاسٹل وراڈن شاہد غنی ، ڈپٹی وارڈن چوہدری عدنان جاوید،چیف آڈٹ شہزاد ، صوفی ناصر، مینٹی نینس پرفکٹ علی تراب اشرف، محمد حسیب ناصرکی شابہ روز کی محنت لگن اور اپنی ذمہ داری کو احسن انداز میں سر انجام دینے پر انکی کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہیں یاد گاری شیلڈز ، اعزازی سرٹیفکیٹس اور دیگر انعامات پیش کئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں