ڈی ایچ او سرگودھا کے بنیادی مراکز صحت کے اچانک دورے

ڈی ایچ او سرگودھا کے بنیادی مراکز صحت کے اچانک دورے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈی ایچ او سرگودھا نے بنیادی مراکز صحت 33جنوبی اور31جنوبی میں یکے بعد دیگرے اچانک دورے کئے۔۔۔

 اس موقع پر صفائی کے ناقص انتظامات ، ادویات و دیگر انتظامی امور کا ریکارڈ درست طریقے سے مرتب نہ ہونے پر ڈی ایچ او نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ سی ای او ہیلتھ کو ارسال کر دی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں