غیر قانونی گیس فلنگ ،ایل پی جی سٹیشن سیل کر دیا گیا

غیر قانونی گیس فلنگ ،ایل پی جی  سٹیشن سیل کر دیا گیا

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر سجاد احمد خاں کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پپلاں اعجاز عبدالکریم کی۔۔

 پپلاں شہر میں گاڑیوں میں غیر قانونی گیس بھرنے والے ایل پی جی سٹیشن مالکان کے خلاف کاروائی کی ، اس موقع پر متعدد گاڑیوں میں غیر قانونی طور گیس کی فلنگ کی جارہی تھی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے غیر قانونی گیس فلنگ کرنے پر ایل پی جی سٹیشن کو موقع پر سیل کر دیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں