3 دوشیزاؤں کو اغواء کر لیا گیا

3 دوشیزاؤں کو اغواء کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )تین دوشیزاؤں کو اغواء کر لیا گیا، لکسیاں سے بلال وغیرہ نے 14سالہ (ا)،اشرف کالونی بھلوال سے شاہزیب وغیرہ نے 13سالہ (ز)اور مدینہ کالونی سے عرفان اور اسکے ساتھیوں نے 18سالہ (ن) کو اغوا کر لیا۔

تین دوشیزاؤں کو اغواء کر لیا گیا، لکسیاں سے بلال وغیرہ نے 14سالہ (ا)،اشرف کالونی بھلوال سے شاہزیب وغیرہ نے 13سالہ (ز)اور مدینہ کالونی سے عرفان اور اسکے ساتھیوں نے 18سالہ (ن) کو اغوا کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں