درجن سے زائد مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

درجن سے زائد مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )تھانہ ترکھانوالہ پولیس نے دہشت کی علامت سمجھا جانے والا درجن سے زائد مقدمات میں مطلوب مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا بتایا جاتاہے۔۔۔

 کہ ترکھانوالہ پولیس نے دوران کاروائی بدنام زمانہ ربو گینگ کا سرغنہ نصراﷲ جوکہ دہشت کی علامت بنا ہوا تھا کو گرفتار کر لیا اشتہاری سرگودھا پولیس کو درجنوں سنگین مقدمات میں مطلوب تھا ،تھانہ ترکھانوالہ پولیس نے اچھی حکمت عملی سے ریڈ کرکے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں