غیر قانونی کمرشلائزیشن کیخلاف ایکشن ‘7پلاٹ سر بمہر
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چودھری کی ہدایات پر ایف ڈی اے کے زیر کنٹرول رہائشی کالونیوں میں غیر قانونی کمرشلائزیشن کے ۔
خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے ۔اس سلسلے میں ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے گلستان کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے سات پلاٹس کو سربمہر کر دیا جنہیں بلا منظوری رہائشی سے کمرشل میں تبدیل کیا گیا ہے ۔