اقدام قتل کے مجرم کو پانچ سال قید اور دو لاکھ تیس ہزار روپے جرمانہ

اقدام قتل کے مجرم کو پانچ سال قید  اور دو لاکھ تیس ہزار روپے جرمانہ

رنگپور بگھور (نمائندہ دنیا ) جوڈیشل مجسٹریٹ محمد ارشد نے اقدام قتل کے مجرم کو پانچ سال قید اور دو لاکھ تیس ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔

‘ تھانہ نورپورتھل کے مقدمہ کے مجرم محمد فیاض نے محمد عثمان کو فائر مار کر زخمی کیا تھا، سماعت مکمل ہونے کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ محمد ارشد ملزم محمد فیاض کو پانچ سال قید اور دو لاکھ تیس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں