ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر ایک ملزم گرفتار

کندیاں (نمائندہ دنیا )تھانہ پپلاں پولیس نے 1 ملزم گرفتار کر کے رائفل 44 بور برآمد کر لی اور مقدمہ درج کر لیا۔۔۔
ڈی پی او میانوالی اختر فاروق کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دوران چیکنگ ظفر اقبال سے رائفل 44 بور برآمد کی جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکاملزم کو حراست میں لیکر تھانہ پپلاں میں مقدمہ درج کر لیا۔