ترجمان مرکزی انجمن تاجران بھلوال کے خواجہ فرخ شفیق کے والد کا انتقال

بھلوال(نمائندہ دنیا) ترجمان مرکزی انجمن تاجران بھلوال کے خواجہ فرخ شفیق کے والد خواجہ محمد شفیق انتقال کر گئے۔۔۔
مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد آہوں اور سسکیوں کے ساتھ مقامی عید گاہ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر نے شراکت کی ۔