گل وا لا دین کا لو نی با ئی پا س سے آ گے تک سڑ ک ٹوٹ پھوٹ کا شکا ر
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)گل وا لا دین کا لو نی با ئی پا س سے آ گے تک سڑ ک بر ی طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکا ر ہو چکی ہے ۔۔۔
اسی طرح گل والا کچہ پھاٹک سے بھٹی چوک تک سڑی کی عدم تعمیر سے ہزاروں گھرانوں کے افراد کو سخت دشواری کا سامنا ہے ،اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ سڑکوں کے فنڈز سیاسی نمائندوں کے کہنے پر کہیں اور خرچ کر دیئے گئے جبکہ یہ سڑ کیں انتہا ئی مصر وف ترین ہیں جہاں پر ہز ا روں کی تعداد میں لوگو ں کی آمدورفت رہتی ہیں سڑ کوں کی ٹوٹ پھوٹ کی و جہ سے حادثا ت کی شرح بھی بڑھتی ہی جا ر ہی ہے ۔