خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا،بالوں سے پکڑ کر گھسٹتے رہے

خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا،بالوں سے پکڑ کر گھسٹتے رہے

خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا،بالوں سے پکڑ کر گھسٹتے رہے نیم برہنہ ہو گئی بچے کو چھیڑنے سے منع کرنے پر ہمسائے کو زخمی کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعا ت کے دوران جوہر کالونی میں سابقہ رنجش پر مختار وغیرہ نے پروین بی بی کو راستہ میں روک کر تشدد کا نشانہ بنایا اور بالوں سے پکڑ کر گھسٹتے رہے جس سے وہ نیم برہنہ ہو گئی،جبکہ نواحی شریف کالونی میں بچے کو چھیڑنے سے منع کرنے پر عرفان نے چاقو کے پے درپے وار کر کے اپنے ہمسائے امیر عمر کو لہولہان کر دیا،پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں