قتل کے مقدمہ میں ملوث 3 ملزم گرفتار

قتل کے مقدمہ میں  ملوث 3 ملزم گرفتار

موچھ (نمائندہ دنیا)ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 ایس ایچ او تھانہ موچھ انسپکٹر سلیم اللہ خان اور انکی ٹیم نے قتل کے مقدمہ میں ملوث 3 ملزمان شکیل احمد، اعجاز احمد، علی اعجاز کو گرفتار کیا۔ دوران تفتیش گرفتار ملزم شکیل احمد ولد احمد نواز سے مستعملہ وقوعہ اسلحہ پسٹل 9MM برآمد کیا جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملزم کے خلاف تھانہ موچھ میں الگ سے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں