زرعی رقبہ پر دھاوا ،سنگین نتائج کی دھمکیاں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)آسیانوالہ میں زمین کے تنازعہ پر اسماعیل وغیرہ نصف درجن افراد نے مسلح ہو کر مخالف عامر ظہور کے زرعی رقبہ پر دھاوا بول کرموقع پر موجود افراد کو اسلحہ تان کر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔۔۔
اور پولیس آمد پر فرار قتل کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ، پولیس نے دو نامزد اور پانچ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔